Motivational Quotes to Inspire You to Be Successful

Motivational Quotes – Every person wants motivation to live a successful life. We all face dilemma, harms, and difficulty in our life that makes us fall apart. Motivation Quotes and messages are required to refresh our minds, senses in order to achieve greater heights.

Motivational Quotes include inspiring messages that can cure broken hearts and give you self-assurance to struggle for success. Motivational Quotes are a collection of some famous saying by some commanding people of the world that you can share among your loved ones. We have collected a wide range of famous motivational quotes and inspirational quotes including the motivational phrases, wordings, poems, and quotations in the form of Motivational Quotes.

 منزلیں چاہے کتنی اونچی کیوں نہ ہوں راستے ہمیشہ پیروں کے نیچے ہوتے ہیں

 تہماری اصل ہستی تہماری سوچ ہے باقی تو صرف ہڈیاں اور خالی گوشت ہے

 آپ کے اخلاق کی قدر بھی لوگ اس وقت کریں گے جب آپ کے پاس دولت اور طاقت ہو ۔غریب کتنا ہی خوش اخلاق ہو لوگ اس کے اخلاق کو اسکی مجبوری سمجتھے ہیں

 قدر کرنی ہے تو زندگی میں کرو چہرے سے کفن اٹھاتے وقت تو نفرت کرنے والے بھی رو پڑتے ہیں

 علم کا مطلب ڈگریاں حاصل کرنا نہیں بلکہ سوچنے کی صلاحیت کو بڑھانا ہے

ان لوگوں کے لیئے کامیاب بنو جو تمہیں ناکام دیکھنا چاہتے ہیں

۔ روشنی کی امید رکھو مگر امیدوں پر زندگی مت گزارو

۔ نصیحت کیجیئے مگر شرمندہ نہ کیجیئے مقصد دستک دینا ہوتا ہے دروازہ توڑنا نہیں

۔ آگ لگانے والوں کو کہاں خبر رخ ہوا‎ؤں نے بدلہ تو خاک وہ بھی ہوں گے

۔ لوگوں کو تب فرق پڑنا شروع ہوتا ہے جب آپ کو کو کسی بات سے مزید کوئی فرق نہیں پڑتا

۔ انسان ہمیشہ تکلیف میں ہی سیکھتا ہے خوشی میں تو پچھلے سبق بھی بھول جاتا ہے

۔ محنت اتنی خاموشی سے کرو کہ تمہاری کامیابی شور مچا دے

۔ منزلیں چاہے کتنی ہی اونچی کیوں نہ ہوں راستے ہمیشہ پیروں کے نیچے ہوتے ہیں

۔ جن رشتوں کی بنیادوں میں جھوٹ کی ملاوٹ ہو وہ ایک سچ پر یوں زمین بوس ہوتے ہیں کہ پھر بہت سے سچ مل کر بھی ان کی دوبارہ تعمیر نہیں کرسکتے

۔ غلطیاں اس بات کا ثبوت ہیں تم کوشش کر رہے ہو

۔ حوصلہ افزائی کرنا سیکھیے پریشان تو ساری دنیا کرتی ہے

۔ کھبی بھی لوگوں کی تالیوں کا انتظار مت کرو بلکہ اپنے آپ بہتر بناؤ

۔ کامیابی آپ کو ہمیشہ ذاتی طور پر گلے ملتی ہے لیکن ناکامی ہمیشہ دنیا کے سامنے آپ کوطمانچہ مارتی ہے یہی ہے زندگی

۔ ہر کامیاب شخص کے پاس ایک تکلیف دہ کہانی ہوتی ہے اور ہر تکلیف دہ کہانی کا انجام کامیابی ہوتی ہے اس لیئے تکلیف کو برداشت کرنے کی عادت ڈالو اور کامیابی کے لیئے تیار ہو جا‎ؤ ۔ زندگی مسلسل امتحان ہے یہاں دس بار گرنے کے بعد گیارھویں بار اٹھ جانے کانام کامیابی ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *